کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام پریشان

کراچی:شہرکےعلاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ملیر ،سعود آباد ،ماڈل کالونی ،کورنگی سمیت متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بن قاسم پاورپلانٹ کےایک یونٹ پرکام جاری ہے۔

پلانٹ میں فالٹ،گیس پریشرمیں کمی سے250میگاواٹ کاشارٹ فال ہے۔

کراچی کے علاقوں ملیر ،سعود آباد ،ماڈل کالونی ،کورنگی سمیت متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مارٹن کوارٹر،جیل روڈ،گولیمار،لالوکھیت میں بھی بجلی بند ہے، کھارادر،صدراورسٹی ایریامیں کئی گھنٹےسےبجلی معطل ہے جبکہ اورنگی ٹاؤن اورکورنگی کےمختلف علاقوں میں بھی بجلی  ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ بن قاسم پاورپلانٹ کےایک یونٹ پرکام جاری ہے،پلانٹ میں فالٹ،گیس پریشرمیں کمی سے250میگاواٹ کاشارٹ فال ہے۔

مصنف کے بارے میں