جرمنی: ٹیکس فراڈ پر 2ہزار کمپنیوں کے خلاف تحقیقات

جرمنی: ٹیکس فراڈ پر 2ہزار کمپنیوں کے خلاف تحقیقات

برلن: جرمنی کی حکومت نے ٹیکس فراڈ کے الزام میں 2ہزار کمپنیوں اور فرمز کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔

جرمن وزیر خزانہ نے کہا کہ 2ہزار کمپنیوں اور فرموں کے خلاف اس الزام میں تحقیقات جاری ہے جس کے مطابق ان فرموں نے مالٹا میں اپنی برانچز کھولے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ مالٹا میں 70ہزار کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جن میں 17سو سے لے کر 2ہزار تک کمپنیاں جرمن فرمز کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شبہ ہے کہ ان کمپنیوں نے ٹیکس سے بچنے کے لئے یہ اقدام کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں