رنبیر کپور برطانوی لڑکی کو دلہن بنائیں گے

رنبیر کپور برطانوی لڑکی کو دلہن بنائیں گے

ممبئی:بالی وڈ اداکار رنبیر کپور برطانوی لڑکی سے شادی کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور جلد شادی کرنے والے ہیں اور ان کی ہونے والی دولہن کا تعلق لندن سے ہے۔ اس سلسلے میں رنبیر اور ان کی والدہ نیتو نے لندن کا دورہ کیا اور نیتو کی قریبی دوست نے لندن میں کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی لڑکی اور خاندان سے ملاقات کرائی جو انہیں پسند آئے ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ تمام مراحل کب حتمی شکل اختیار کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں