ہیلری کلنٹن کی بیٹی چیلسی کلنٹن نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

ہیلری کلنٹن کی بیٹی چیلسی کلنٹن نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا


واشنگٹن: ہیلری کلنٹن اگرچہ امریکا کے صدر کے طور پر تو منتخب نہیں ہو سکیں، لیکن اب اُن کی بیٹی چیلسی کلنٹن نے نیویارک سے ایوان نمائندگان کے رکن کے الیکشن لڑنے کے لیے تربیت کر رہی ہیں۔
36سالہ چیلسی نے نیتا لوئے کی جگہ نیوےارک کے17کانگریس ڈسٹرکٹ سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔
یاد رہے چیلسی کلنٹن اس وقت کلنٹن فاونڈیشن کے ساتھ وابستہ ہیں اور فلاحی کاموں میں دلچسپی رکھتی ہیں۔