سندھ کے نئے گورنر کا سیکورٹی اسٹاف کم کرنے کا حکم نامہ جاری

سندھ کے نئے گورنر کا سیکورٹی اسٹاف کم کرنے کا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ کے نئے گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی نے سیکیورٹی اسٹاف کم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی گورنر ہاؤس پہنچے اور پہلا حکم صادر کرتے ہوئے اپنا سیکورٹی اسٹاف نصف کرنے کی ہدایات سندھ کے نئے گورنر کا سیکورٹی اسٹاف کم کرنے کا حکم نامہجاری کر دیں . نئے گورنر نے اپنے اسٹاف کو ہدایت دی ہے کہ پرٹوکول اسٹاف بھی کم کیا جائے اور سڑکوں پر انکے لئے ٹریفک نہ روکی جائے۔گورنر سندھ نے کہا شہریوں کو انکے آنے جانے سے کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے.

9e0c8d4337dce6e8303fcfa6ca0733cd