وہ قدرتی مشروب جو صرف دنوں میں ذیا بیطس کا بھی علاج کرسکتا ہے

لندن: ذیابیطس ایک موذی مرض ہے جس کی وجہ سے لاکھوں لوگ خطرناک بیماریوں کا شکار ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جس کا استعمال کرکے آپ صرف5دن میں اس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

کچھ سال پہلے کی بات ہے کہ ایک شخص کو ٹائپ ٹو ذیابیطس بتائی گئی اورساتھ ہی ڈاکٹروں نے اسے کئی ادویات استعمال کرنے کی ہدایت کی۔اس نے ادویات استعمال کرنے کی بجائے قدرتی طریقے سے اپنا علاج کیا اور کچی سبزیاں اور پھل کھانے لگا،تھوڑے ہی عرصے بعد اس کی بیماری ٹھیک ہوچکی تھی۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بتاتے ہیں جس کے صرف5دن استعمال سے آپ کا بلڈ شوگر لیول کم ہوجائے گا۔

اجزا

تازہ اجوائن کے دو گڈیاں

ایک سبز سیب

پالک کے تھوڑے سے پتے

دو گاجریں

بنانے کا طریقہ

گاجروں اور سیب کو چھیلیں،سیب کے بیج نکال کرگاجروں اور دیگر اجزاءکوبلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریککر

لیں،تھوڑا ساپانی ڈال کر اب اس مشروب کو روزانہ نہار منہ پئیں۔اس کی وجہ سے نہ صرف شوگر لیول ٹھیک رہے گابلکہ بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہے گا۔اگرآپ چاہتے ہیںکہ بلڈ شوگرلیول مناسب سطح پر رہے تو اس مشروب کو روزانہ صبح کے وقت استعمال کریں۔