اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب کورٹ پہنچ گئے ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کی سماعت نیب عدالت میں جاری ہے ۔نیب کورٹ میں ان کے خلاف مزید دو گواہ بھی موجود ہیں جن کے بیانات ریکارڈ کیئے جارہے ہیں ۔
احتساب عدالت کے گرد سکیورٹی کے سخت اتنظامات  کیئے گئے ہیں ۔مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔۔