خاتون نے نریندر مودی کو 50 کروڑ کی پیشکش کر دی

خاتون نے نریندر مودی کو 50 کروڑ کی پیشکش کر دی

نئی دہلی :جب پیار کیا تو ڈرنا کیامودی سے شادی کی قیمت بھی ادا کرنے کو تیار50 کروڑ کی بولی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے شادی کی خواہش پر خاتون نے دھرنا دے دیا اور ساتھ مودی جہ ہاں کرنے کے لیے انھیں 50 کروڑ کی پیشکش کر دی۔کہتی ہے جب تک مودی جی شادی کے لیے ہاں نہیں کہتے دھرنا جاری رہے گا۔

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے شادی کی خواہشمند 'جے پور' کی 45سالہ ' شانتی شرما '8ستمبر سے نئی دہلی کے مشہور علاقے جنتر منتر میں فٹ پاتھ پر ڈیرہ ڈالے بیٹھی ہیں۔

شانتی کہتی ہے جب تک مودی جی شادی کے لیے ہاں نہیں کہتے دھرنا جاری رہے گاشادی کیلئے 50 کروڑ تک دینے کی پیشکش بھی کر دی۔پہلے شوہر سے دو بچوں کی ماں نےراہل گاندھی کو بیٹی سے شادی کے لیے بھی 50 کروڑ کی آفر دے دی۔