فرقہ واریت کے نقصانات کا ازالہ تاقیامت ممکن نہیں : مریم اورنگزیب

فرقہ واریت کے نقصانات کا ازالہ تاقیامت ممکن نہیں : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ بطور پاکستانی ، فرقہ واریت ، کلچر کے حوالے سے ہم خمیازہ بھگت چکے ہیں اور ایسے نقصانات ہوئے ہیں جن کا ازالہ تاقیامت ممکن نہیں۔


سیٹ میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے فوری ایکشن لے کر پورے آڈیٹوریل کو معطل کرکے ایک انکوائری کروائی ہے جس کی رپورٹ پیش ہو چکی ہے تاہم ایم ڈی نہ ہونے کے باعث فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ فیصلہ وارننگ اور جرمانوں سے نہیں ہوتے رپورٹ کمیٹی میں پیش کی جائے سزا ہم تجویز کریں گے ۔ ایسے افراد کا قومی اداروں میں بیٹھنے کا کوئی جواز نہیں۔


وفاقی وزیر مملکت نے کہا کہ شاعر جواد حسن جواد پرتاحیات سرکاری چینل پر مشاعرے پر پابندی لگائی گئی ہے اور اس حوالے سے چیئرمین پیمرا نے بھی دیگر چینلز کو شامل کیا ہے ۔بعد ازاں وزارت اطلاعات و نشریات نے 10دن کے اندر انکوائری رپورٹ اجلاس میں پیش کرنے کی حامی بھرلی ۔