قصور میں‌12 بچیوں کے قاتل کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائیگی

قصور میں‌12 بچیوں کے قاتل کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائیگی
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور: قصور میں‌12 ننھی کلیوں‌کو مسلنے والے درندے کو انسداد دھشت گردی کی عدالت نے 17 اکتوبر کو پھانسی کا فیصلہ سنا دیا ہے .
انسداد دھشت گردی عدالت نے مجرم عمران علی کو ننھی زینب سمیت 12 کلیوں کودرندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کی جرم میں‌17 اکتوبر کو پھانسی دیئے جانے کے احکامات جاری کردیے ہیں‌.
احتساب عدالت نے مجرم عمران علی کے بلیک وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے ہیں‌.