• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • مودی آپے سے باہر ،پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی
    • عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت
    • سالوں بعد وطن لوٹنے والا اپنے آخری عمرے پر چل بسا
    • حملے بھارتی مظالم کے ستائے ہوئے مقامی لوگ کر رہے ہیں،پاکستان کو الزام نہ دیں:فاروق عبداللہ
  • پاکستان
    • پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اورمیڈیا کے الزامات کو مسترد کردیا
    • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار
    • آئی ایم ایف گیس کی قیمت میں اضافہ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے،  غلام سرور خان
    • شہباز شریف کاسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور:کوئٹہ گلیڈئیٹر نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
    • پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کا کوئٹہ کو فتح کیلئے 156 رنز کا ہدف
    • پی ایس ایل سیزن فور:کراچی کنگز کی اوپننگ بیٹنگ کی ریکارڈ پارٹنرشپ
    • پی ایس ایل سیزن فور ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 7 رنز سے شکست دیدی
  • انٹرٹینمنٹ
    • رنبیرکپور ،عالیہ بھٹ گلی بوائے کے پریمیئر کے موقع پر الجھ پڑے
    • بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں
    • ہالی ووڈ اداکار رچرڈ گیئر 69 سال کی عمر میں والد بن گئے
    • بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پاتانی کی منگنی کی افواہیں
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • پی ایس ایل فور:کوئٹہ گلیڈئیٹر نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
  • پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اورمیڈیا کے الزامات کو مسترد کردیا
  • پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کا کوئٹہ کو فتح کیلئے 156 رنز کا ہدف
  • پی ایس ایل سیزن فور:کراچی کنگز کی اوپننگ بیٹنگ کی ریکارڈ پارٹنرشپ
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار
  • آئی ایم ایف گیس کی قیمت میں اضافہ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے،  غلام سرور خان
  • پی ایس ایل سیزن فور ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 7 رنز سے شکست دیدی
  • رنبیرکپور ،عالیہ بھٹ گلی بوائے کے پریمیئر کے موقع پر الجھ پڑے
  • شائقین پی ایس ایل میچز میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں:وسیم اکرم
  • شہباز شریف کاسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم
  • کراچی کنگز نے سلطان ملتان کو فتح کے لیے 184 رنز کا ہدف دیدیا
  • نواز شریف جناح ہسپتال گائنی یونٹ میں داخل
  • مودی آپے سے باہر ،پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی
  • عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت
  • سعودی ولی عہد کل شام دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
  • بھارت نے پاکستان کا پسندیدہ ریاست کا درجہ ختم کردیا
  • شعیب اختر کی کرکٹ میں واپسی کا آخر کار ڈراپ سین ہوگیا
  • سعودی ولی عہد کے اعزاز میں عشائیہ،اپوزیشن رہنماﺅں کو دعوت نہ دی گئی
  • بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
  • کرپشن ثابت نہیں ہوئی ،شہباز شریف سرخرو ہو گئے:میاں نواز شریف

چین نے پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

بین الاقوامی 
 10:33 AM, 12 Sep, 2017
شیئر کریں !
چین نے پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

بیجنگ:بڑی خبر، پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،چین کی حکومت نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے ڈیزل اور پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اعلان آئی ٹی اور صنعتوں کے نائب وزیر نے کیا


ضرور پڑھیں: عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت

ان کا کہنا تھا کہ وزارت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے خاتمے کے نظام الاوقات کی تیاری کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔خیال رہے کہ چین اس وقت گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں گزشتہ سال 2 کروڑ 80 لاکھ گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ دنیا بھر میں یہ تعداد 8 کروڑ 80 لاکھ تھی۔

چین کی جانب سے روایتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ وہاں بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔اس مقصد کے لیے چین صرف بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے کے منصوبے پر پہلے ہی کام کررہا ہے اور وہاں 2016 میں پانچ لاکھ سے زائد ایسی الیکٹرک گاڑیاں فروخت ہوئیں۔

جبکہ ایسی بسوں اور ٹرکوں کو بھی سامنے لایا جارہا ہے۔اسی طرح آٹھ لاکھ الیکٹرک وہیکل پوائنٹس کے نیٹ ورک کو بھی تشکیل دیا جارہا ہے تاکہ روایتی ایندھن پر پابندی کے بعد لوگوں کو مسائل کا سامنا نہ ہو۔

بیجنگ اور شنگھائی میں اس وقت بھی ایسے ڈیڑھ لاکھ چارجنگ پوائنٹس موجود ہیں۔چین سے قبل فرانس اور برطانیہ کی جانب سے بھی ایسی گاڑیوں پر مستقبل قریب میں پابندی کے اعلانات کیے جاچکے ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Tagged پٹرول چین چلنے گاڑیوں پابندی عائد
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

مکہ میں غیر ملکیوں کے ٹیکسی چلانے کی پابندی عائد کر دی گئی

09:20 AM, 20 Oct, 2017
Share it !

چین نے واٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی

11:47 AM, 26 Sep, 2017
Share it !

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ

07:59 PM, 1 Nov, 2018
Share it !

تازہ ترین

پی ایس ایل فور:کوئٹہ گلیڈئیٹر نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

01:08 AM, 16 Feb, 2019
Share it !

پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اورمیڈیا کے الزامات کو مسترد ...

11:52 PM, 15 Feb, 2019
Share it !

پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کا کوئٹہ کو فتح کیلئے 156 رنز کا ہدف

11:09 PM, 15 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr