ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فاف ڈوپلیسی  نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمدشہزاد ، فخر زمان ، بابراعظم ، شعیب ملک،محمد حفیظ، عماد وسیم ، فہیم اشرف، حسن علی، سہیل خان،شاداب خان اوررومان رئیس شامل ہیں ۔

ورلڈ الیون کی ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ ، ڈیوڈ ملر ، ڈیرن سیمی ، ٹم پین ، مورنے موکل، عمران طاہر، بین کٹنگ، تشارا پریرا،، گرانٹ ایلیٹ اور تمیم اقبال شامل ہیں۔