لیلیٰ نے برطانوی بزنس کو صاف جواب دے دیا

لیلیٰ نے برطانوی بزنس کو صاف جواب دے دیا

لاہور : معروف لالی ووڈ اداکارہ لیلیٰ نے برطانیہ کے بزنس مین کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کو پاکستانی نژاد لندن میں مقیم بزنس مین نے شادی کی پیشکش کی۔
بزنس مین نے اداکارہ کو ایک گھر اور قیمتی تحائفے دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اداکارہ نے شادی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی سے کروں گی۔