پی ٹی آئی  کارکن امریکا سے جنگ چاہتا ہے لیکن قیادت نہیں ، فواد چودھری کی امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق 

پی ٹی آئی  کارکن امریکا سے جنگ چاہتا ہے لیکن قیادت نہیں ، فواد چودھری کی امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق 
سورس: File

اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میری ملاقات امریکی سفیر سے ہوتی رہتی ہے ۔

فواد چودھری نے کہا کہ ہم امریکا کیساتھ جنگ نہیں اچھے تعلقات چاہتے ہیں ۔ میں نے 8 ستمبر کو امریکی سفارتخانے میں ملاقات کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا نچلے طبقے کا کارکن امریکا سے جنگ چاہتا ہے۔  قیادت اور کارکن میں فرق ہوتا ہے ۔ 

نیو نیوز کے سوال کہ آپ نے کل ٹویٹ کیا تھا کہ ملاقات تین سال قبل کی ہے اس پر انہوں نے کہا کہ   میں نے عمران خان اور رابن رافیل کی ملاقات کی بات کی جس میں شہزاد وسیم موجود تھے ۔ 

مصنف کے بارے میں