دبئی میں چاندزمین پر آگیا

دبئی میں چاندزمین پر آگیا

دبئی: 5 بلین ڈالرز کی لاگت سے چاند کی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا، ہوٹل میں آنے والے سیاح  زمین پر رہ کر  خلاء کی سیاحت سے لطف انداز ہوسکیں گے ۔


عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں بنے والے ہوٹل کا نام مون ورلڈ ریزورٹ  رکھا گیا ہے ۔جس میں سالانہ ایک کروڑ افراد کے قیام کی کنجائش ہے ہوٹل کی عمارت کی تعمیر48 ماہ میں مکمل ہوگی۔

چاند کی شکل کے  اس ہوٹل میں سیاح چاند کی سطح پرچہل قدمی اورچاند گاڑی کی سیر کا مزہ بھی اٹھا سکیں گے، اس ہوٹل کی لمبائی  200 میٹرز سے زیادہ بتائی جارہی ہے ۔