کوئٹہ : سیلاب متاثرین کو نئی مشکل نے گھیرلیا

کوئٹہ : سیلاب متاثرین کو نئی مشکل نے گھیرلیا

 
کوئٹہ:سیلاب کے بعد  مہنگائی نے عوام کی مشکل میں اضافہ کردیا ۔ سبزی ،  گوشت اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ  جاری ہے۔
 تفصیہلات کے مطابق  کوئٹہ میں ٹماٹر 150 روپے اور  مٹر   250 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔آٹا  125 روپےکلو   اور مرغی  کا  گوشت  650 کلو میں فروخت کیا جارہا ہے ۔ 
 
ڈیلر کا کہنا ہے کہ سیلاب سے سبزیوں کی کھڑی فضلوں کو نقصان پنہچا ہے جسکی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ 
فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق  فلورملزکو آٹا کی فراہمی میں کمی او رراستے منقطع ہونے سے بحران پیدا ہوا۔