فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے مطمئن ، رواں ماہ گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان 

فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے مطمئن ، رواں ماہ گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان 
سورس: File

اسلام آباد: فیٹف نے منی لانڈرنگ اور تخریبی فنانسنگ کی روک تھام پر اطمینان کا اظہار کردیا ۔امید ہے کہ پاکستان  گرے لسٹ سے نکل جائے گا ۔

فیٹف سیکرٹریٹ نے پاکستان کی اپ گریڈنگ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق اب کسی بھی شق پر عملدرآمد باقی نہیں رہا ۔پاکستان کو عمومی طور پر کمپلائنس میں کامیاب قرار دے دیا گیا۔

صرف ایک شرط پر پاکستان کو مکمل کمپلائنس کی رپورٹ پیش کرنا ہے۔اس رپورٹ کی آن سائٹ فیٹف کی جائزہ رپورٹ کے مطابق ہونے پر وائٹ ڈکلیر کیا جائے گا،یہ عمل 18 تا 21 ستمبر کے فیٹف جائزہ اجلاس میں مکمل ہوگا۔ 

مصنف کے بارے میں