ڈی جی خان :رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن

ڈی جی خان :رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن

ڈیرہ غازی خان : رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نےمشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ترجمان پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ہلاک  ہونے والےدہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔آپریشن تاحال جاری ہے اور مزید کاروائی کرنے کا  حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران3  خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ اوربارود برآمد ہوا۔

 ذرائع سے پتا لگا ہے کہ آپریشن تحصیل تونسہ کے علاقے کلیری میں کیا گیا۔