نامور سٹیج اداکار ظفری خان کار حادثے میں زخمی

نامور سٹیج اداکار ظفری خان کار حادثے میں زخمی

لاہور:سٹیج کے نامور اداکار ظفر ی خان کار حادثے میں اپنے ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکار ظفری خان مرید کے کی سڑک پر پیش آیا،اس حادثے میں انکی کار اُلٹ گئی،ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو لاہور کے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور تمام لوگو ں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔