لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران پولیس اہلکاروں میں تصادم ،کانسٹیبل جاں بحق

 لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران پولیس اہلکاروں میں تصادم ،کانسٹیبل جاں بحق

کراچی: لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران پولیس اہلکاروں میں تصادم ہوگیا ، اے ایس آئی کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا ہے۔  پولیس کے مطابق اے ایس آئی خان جاوید اور کانسٹیبل صدرالدین جونیجو میں پرانا تنازع چل رہا تھا،اے ایس آئی کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابقلاڑکانہ میں جاری ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران پولیس اہلکاروں کا آپس میں  تصادم  ہوگیا۔ اے ایس آئی کی فائرنگ سےایک  کانسٹیبل پر جاں بحق ہوگیا۔ اے ایس آئی خان جاوید کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق  دونوں اہلکاروں میں پرانا تنازع تھا۔

مصنف کے بارے میں