ہالی ووڈ ’خوفناک‘ فلموں کے مشہور کردار حقیقت میں کیسے دکھتے ہیں

ہالی ووڈ ’خوفناک‘ فلموں کے مشہور کردار حقیقت میں کیسے دکھتے ہیں

لاہور:فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد ڈراﺅنی فلموں کی خوبصورتی اور مزے کو بھی خوب جانتے ہیں اور کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ان خوفناک فلموں کے مکروہ کرداروں کے فین ہو جاتے ہیں اور ان کو حقیقت میں دیکھنا یا ملنا چاہتے ہیں ۔یہاں ہم ایسے ہی چند مشہور ہالی ووڈ ہارر کرداروں کا ذکر کریں گے جن کے کرداروں کے حقیقی چہرے دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔


1۔Daveigh Chase فلم دی رنگ میں

2۔اے نائٹ مئیر آن ایلم سٹریٹ کے رابرٹ اینگلنڈ

3۔دی کونجرنگ 2کی بونی آرنز

4۔ٹِم کری فلم itمیں

5۔واروک ڈیوس فلم Leprechaun میں

6۔فلم ھیلووین کے نِک کاسل

7۔ہیلریزر کے ڈو بریڈلے

8۔فلم The Texas Chainsaw Massacre: The Beginning, 2006 کے اینڈریو