برطانیہ میں بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے پر 29افراد عدالت پیش

برطانیہ میں بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے پر 29افراد عدالت پیش

لندن :برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں 29 افراد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ ان افراد پر بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے سے متعلق 170 الزامات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان ملزمان میں 27 مرد اور2 خواتین شامل ہیں۔ملزمان میں سے زیادہ تر مسلمان یا سکھ ہیں۔بچوں کے جنسی استحصال کے یہ واقعات 2004ءسے 2011 ءکے درمیان پیش آئے تھے۔