رنبیر کی سنجے دت کے روپ میں ایسی تصاویرکہ پہچاننا مشکل

رنبیر کی سنجے دت کے روپ میں ایسی تصاویرکہ پہچاننا مشکل

ممبئی:بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے خاصی جدو جہد کرتے نظر آرہے ہیں

ان کی نئی آنے والی یہ فلم سنجے دت کی زندگی پر بن رہی ہے اس فلم کے لیے ہی رنبیر نے نیا روپ اپنایا ہے اور سنجے دت کے روپ میں رنبیر کپور کو پہچاننا مشکل لگ رہا ہے ۔سنجے دت کی زندگی پر مبنی بنی اس فلم کے لیے رنبیر کپور نے 13کلو وزن بڑھایا اور زندگی کے مختلف پہلوﺅں کو اجاگر کیا ہے ۔