شادی میراذاتی مسئلہ ہے، کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں

لاہور: لالی ووڈ میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والی مایہ ناز اداکارہ ریشم نے شادی کے سوال پر برہم ہو گئیں

شادی میراذاتی مسئلہ ہے، کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں

لاہور: لالی ووڈ میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والی مایہ ناز اداکارہ ریشم نے شادی کے سوال پر برہم ہو گئیں ان کا کہنا ہے کہ شادی میرا ذاتی مسئلہ ہے اس سے کسی کو کیا لینا دینا؟،شوبز میں اپنے منفر د کام کی وجہ سے ایک مقام رکھتی ہوں،مجھے ٹی وی سکرین سے شہرت ملی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتی،ہر فنکار کی طرح میں بھی اچھے کردار کی تلاش میں سر گرداں رہتی ہوں۔
اپنے ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں جس کو اپنے فنی کیرئیر کی ابتدا سے وہ شہرت حاصل ہوئی جس کی لوگ مدتوں خواہش کرتے ہیں جہاں تک شادی کا تعلق ہے تو یہ میراذاتی مسئلہ ہے اس پر کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں۔