فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کی آسٹریا میں شوٹنگ جاری, دبنگ خان کی مداحوں اور غیر ملکی کے ہمراہ خوب سیلفیاں

 فلم

نئی دہلی : بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کی آسٹریا میں شوٹنگ جاری ہے، اس دوران دبنگ خان نے مداحوں اور غیر ملکیوں  ہمراہ خوب سیلفیاں لیں۔ ٹویٹر پر سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی آسٹریا میں شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں وہ فلم کے غیر ملکی کریو اور مداحوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔