سنجے دت پر مبنی فلم کی 60فیصد شوٹنگ مکمل

سنجے دت پر مبنی فلم کی 60فیصد شوٹنگ مکمل

ممبئی : اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ60 فیصد مکمل ہو گئی ہے۔

فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ رنبیر کپور کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ”اے دل ہے مشکل میں“ تھی جبکہ آنے والی فلم ”جگا جاسوس“ ہے جو کئی ماہ سے تاخیر کا شکار چلی آ رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں