اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

نوشہرہ: اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں 109 کیڈٹس کو بیجز لگائے گئے۔

تقریب کے مہمان خصوصی چینی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لے ہینگ تھے جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پاس آؤٹ کیڈٹس کو بیجز بھی لگائے۔

مزید پڑھیںایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف اور مریم نواز آج احتساب عدالت پیش نہیں ہونگے
 
 

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان بھی تقریب میں شریک تھے جب کہ پاس آؤٹ ہونے والے 109 کیڈٹس میں 2 سعودی بھی شامل ہیں۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں