احسن اقبال کورونا سے صحت یاب

احسن اقبال کورونا سے صحت یاب
سورس: فائل فوٹو

نارووال : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں ۔

احسن اقبال نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ الحمدللّٰہ آج کرونا کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے- ان تمام دوستوں اور احباب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے صحتیابی کے لئے اپنی دعاؤوں میں یاد رکھا- اللہ تعالی سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے  ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں اور بند جگہ پہ مناسب فاصلہ رکھیں۔

https://twitter.com/betterpakistan/status/1426169266441699330

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

واضح رہے کہ 31 جولائی کو احسن اقبال کا  دوسری مرتبہ کورونا وائرس مثبت آیا تھا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ مجھے کوویڈ کی دوبارہ تشخیص ہوئی ہے- میں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے-

https://twitter.com/betterpakistan/status/1421529726825504782

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان نارووال سے درخواست ہے کہ میری جلد صحتیابی کے اپنی دعاؤوں میں مجھے یاد رکھیں! ماسک پہنیں اور کرونا کے خلاف ایس او پیز پہ عمل کریں!