ہیتھرو ایئرپورٹ سے پرواز پی کے788 کراچی کیلئے روانہ بین الاقوامی 07:56 AM, 13 Dec, 2016 شیئر کریں ! لندن: لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے788 کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے788 کراچی کے لیے 28گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی ہے۔پرواز میں 350 مسافروں سوار ہیں، جس کو گزشتہ روز تکنیکی خرابی کے باعث شیئر کریں !