بھارتی گجرات کی بیوٹیشن نے 24گھنٹوں میں571افراد کے بال کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

بھارتی گجرات کی بیوٹیشن نے 24گھنٹوں میں571افراد کے بال کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

گجرات:بھارتی گجرات کے شہر سورت کی ایک بیوٹیشن نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، اور وہ بھی 24گھنٹوں میں571 افراد کی بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔اس سے پہلے اس قسم کا ریکارڈ برطانیہ کے جوڑے کے پاس تھا انہوں نے 521افراد کے بال کاٹے تھے۔

شیتل نے بھی اپنے ملازمین کی بھی تعریف کی جنہوں نے اس ٹاسک کو پورا کرنے میں اس کی مدد کی۔شیتل نے کہا ورلڈ ریکارڈ بنانے کا یہ خیال اپنے شوہر سے بات کرتے ہوئے آیا، شیتل نے بال کاٹنے کا یہ سلسلہ ہفتے کی صبح9.14 پر شروع کیااور مسلسل 24 گھنٹوں بعد اتوار کی شام کو اختتام پذیر ہوا۔