دبئی سفاری کی سیر مفت کریں

دبئی سفاری کی سیر مفت کریں

دبئی : دبئی سفاری پارک کو دنیا کے بڑے اوربہترین سفاری پارکوں میں سے ایک سمجھا جاتاہے ، یہاں پر سالانہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے ۔ تاہم اس کی ٹکٹ خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں مگر اب سفاری پارک کی انتظامیہ نے دو ہفتوں کے لیے اس پارک کی ٹکٹ بالکل مفت کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سفاری پارک انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر 12 دسمبر سے لیکر اگلے دو ہفتؤں تک سفاری پارک کی سیر مفت کر دیا ہے ۔یہ پیشکش "سافٹ لنچ" کے موقع پر دی جارہی ہے ۔

8afa87bb0aff3bb7e9252e1eb30b6b61