ریاستی ادروں کی کردار کشی کرنے والوں پر آرٹیکل 6 نہ لگا تو اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے: نور عالم 

ریاستی ادروں کی کردار کشی کرنے والوں پر آرٹیکل 6 نہ لگا تو اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے: نور عالم 
سورس: File

اسلام آباد چئیرمین  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے ریاستی اداروں کی کردار کشی اور ان کےخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے انہوں نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک اداروں کی کردار کشی کرنے والے لوگوں کےخلاف کارروائی نہیں کی اگر ٹھوس کارروائی نہ ہوئی تو ہم اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے۔۔

واضح رہے کہ نور عالم خان پہلے بھی مطالبہ کر چکے ہیں کہ فوج کی کردار کشی کرنے پر عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے ۔ 

مصنف کے بارے میں