مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے، فاروق ستار

مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے۔

 ہمارے خلاف پھر سازش کی جارہی ہے۔

حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ سب سے پہلے اس بات کا تعین کیا جائے کہ 8 سال تک کس کو فائدہ پہنچانے کے لیے مردم شماری نہیں کرائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مردم شماری سے پہلے دھاندلی ہوچکی ہے، اس میں سندھ کے وڈیروں کا فائدہ ہے۔