امریکی شہری کار کا ٹیکس ادا کرنے کے 300،000سکے بنک میں لے آیا

امریکی شہری کار کا ٹیکس ادا کرنے کے 300،000سکے بنک میں لے آیا

ورجینیا: امریکی شہری  نک سٹینفورڈ  کو موٹر وہیکل تحت ٹیکس جمع کروانے کا نوٹس آیا سنےلمبے عرصے ٹیکس جمع نہیں کروایا تھا ۔

نک سٹیفورڈ نے ٹیکس جمع کروانے کے لیے 3،000ڈالر جمع کروانے تھے ،مگر وہ بھی 300،000سکے لے آیا۔سٹفورڈ یہ تمام ٹیکس کی رقم ریڑھیوں میں لے کر آیا ۔

اتنے سکے گننے میں بنک عملے کے چار افراد کوپانچ گھنٹے لگے۔بنک انتظامیہ کا کہناہے کہ وہ اتنے سکے دیکھنے کے ساتھ ہی پریشان ہوں گئے ۔مگر پھر ہمت کر کے اپنے چام ملازمین کی ڈیوٹی لگائی ۔