جاپانی ائیر پورٹ پر سمارٹ فون کی سکرین صاف کر نے کے لیے ٹوائلٹ پیپر

جاپانی ائیر پورٹ پر سمارٹ فون کی سکرین صاف کر نے کے لیے ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیو: ماہرین کا کہناہے کہ ٹوائلٹ میں اگر آپ موبائل فون ساتھ لے جائیں تو اس کی سکرین پر ٹوائلٹ کے کموڈ سے پانچ گنا زیادہ جراثیم لگ جا تے ہیں ۔

اس مسلے کے حل کےلیے جاپان نے اپنے ائر پورٹس پر باقاعدہ طور پر ایسے ٹوائلٹ پیپر لگا دیئے ہیں جو اینٹی بائیوٹک ہیں ۔

ان پیپرز پر مخصوص لکھائی میں وائی فائی کے سگنلز کے بارے میں باقاعدہ معلومات فراہم کی گئی ہے۔

۔ٹوائلٹ انتظامیہ نے اس ٹوئلٹ پیپر کو کس طرح استعمال کیا جائے اس کے لیئے یو ٹیوب پر باقاعدہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ اگر ایسے موبائل استعمال کیے جائیں تو صارف کو قہ، ڈائیریا اور انفیشکن کا امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں۔