ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج

ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج

چنیوٹ : ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق امام مسجد چک نمبر 136ج ب محمد خالد نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جبکہ دوسرے واقعہ کے مطابق مخبر کی اطلاع پرپولیس نے چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں جواری پکڑ لیے مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق عمر حیاتSIنے مخبر کی اطلاع پرریڈ کرکے ملزمان انتظار، محمود ، رضوان اور اصغر علی کو گرفتار کیا جو کہ بذریعہ تاش جواء کھیل رہے تھے اور ملزمان کے قبضہ سے 7360روپے معہ تاش کے پتے برآمد کرلیے۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مصنف کے بارے میں