ویلنٹائن ڈے کیلئےعائزہ خان اوردانش تیمور کا خصوصی فوٹوشوٹ ویلنٹائن ڈے کیلئےعائزہ خان اوردانش تیمور کا خصوصی فوٹوشوٹ انٹرٹینمینٹ 05:53 PM, 13 Feb, 2017 شیئر کریں ! شوبز کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور سے کون واقف نہیں۔ دونوں نے ویلنٹائن ڈے کے لیے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا۔ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیے. "عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی"،سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری شیئر کریں !