اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی: آصف زرداری

اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی: آصف زرداری

کراچی:سابق صدر  آصف زرداری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں۔

انھوں نے کہا کہ میاں صاحب جعلی مینڈیٹ لے کر گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں ، نواز شریف نے اقتدار میں آ کر صرف کاروبار بڑھایا ہے ، ن لیگ کی مقبولیت کا امتحان حکومت سے ہٹ کر ہوگا۔