سعودی عرب کی موبائیلی کمپنی نے مملکت آنے والوں کو سم فراہم کرنے کافیصلہ کر لیا

سعودی عرب کی موبائیلی کمپنی نے مملکت آنے والوں کو سم فراہم کرنے کافیصلہ کر لیا
کیپشن: موبائلی آفیشل لوگو ۔۔۔ بشکریہ عرب نیوز

جدہ :  سعودی عرب کی سب سے بڑی موبائل کمپنی " موبائلی " نے مملکت پہنچنے والے تمام غیر ملکیوں کو مفت سم دینے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق موبائیلی کمپنی نے 30 ممالک میں موجود 104 ویزا سنیٹرز سے رجوع کرنے والے لاکھوں افراد کو اپنے گھروالوں سے رابطہ میں رہنے کے لیے vfs tahseel کمپنی سے بڑا معاہد ہ کر لیا ہے ۔ 

اس نئے معاہدے کے بعد موبائیلی کمپنی سعودی عرب میں حج و عمرہ ، سیاحت اور دیگر اغراض سے آنے والے افراد کے موبائیلی کی سم حاصل کر سکیں گے ۔

یہ سہولت ان تمام افراد کو مملکت میں پہنچتے ہی حاصل ہو جائیگی ۔