نک جونز ، پریانکا چوپڑا کی محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نک جونز ، پریانکا چوپڑا کی محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: Image by Facebook

ممبئی :شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہالی وڈ سٹار نک جونز اور بالی وڈ سٹار پریانکا چوپڑا کے درمیان خوب محبت کا اظہار ہو رہا ہے جس کی جھلک پریانکا چوپڑا کی حالیہ انسٹا گرام پوسٹ میں دیکھنے کو ملی .

612b61eaac4d18a7d424a718a9ba4fbe

پوسٹ  میں نک جونز پریانکا چوپڑا کی طرف محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں ، پریانکا چوپڑا نے تصویر کے کیپشن پر لکھا ہے کہ لڑکیوں کو ایسا محبت کرنے والا شخص ڈھونڈنا چاہئے جوکہ نک جونز کی طرح ان کی طرف دیکھے۔

b5bb0095619953e6bf8d3c4b76efc7bd

دونوں بالی ووڈ سٹارز مقامی تقاریب میں ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھے جاتے ہیں ، ایک حالیہ تقریب میں جب پریانکا چوپڑا کا پاوں پھسل گیا تو انھوں نے اس کو گرنے سے تھام لیا جس کو مداحوں کی طرف سے خوب سراہا گیا ۔