اعجاز چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا

 اعجاز چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا

لاہور: وزیر اعظم نے  پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر    اعجاز  چودھری  کو سینیٹ کا  ٹکٹ دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ملک بھر سے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست بھی تیار کر لی ہے ۔

جن میں سے سے اہم ترین وزیر اعظم عمران خان نے  پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر    اعجاز  احمد چودھری  کو پنجاب سے     سینیٹ کا  ٹکٹ دے دیا۔


اعجاز چودھری  کا شمار تحریک انصاف کے   سینئر رہنماؤں  میں ہوتا ہے ۔