صحرا میں سیسہ پلائی دیوار

صحرا میں سیسہ پلائی دیوار
کیپشن: صحرا میں سیسہ پلائی دیوار
سورس: فائل فوٹو

راولپنڈی : کراچی کور کی مشقیں جدرالحدید (سیسہ پلائی دیوار) صحرا میں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی کراچی کور کی مشقیں سیسہ پلائی دیوار صحرا میں جاری ہیں۔ 

مشقیں چھور سے 74 کلومیٹر آگے روایتی آپریشن کے تحت جاری ہیں۔ مطابق مشقوں کا مقصد صحرا میں ملکی دفاع کے نظریہ کو جانچنا ہے۔ مشقیں 28 فروری کو ختم ہوں گی۔