دانیہ 'نجیب الطرفین' سید نہیں بلکہ۔۔۔عامر لیاقت کے سسر نے پول کھول دیا

دانیہ 'نجیب الطرفین' سید نہیں بلکہ۔۔۔عامر لیاقت کے سسر نے پول کھول دیا

لاہور:تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی اور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت حسین  کے تیسری اہلیہ دانیہ  کے والد کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کے سسر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں دانیہ کے والد نے اپنے پس منظر اور کاسٹ کے بارے میں سچ بتا تے ہوئےصاف کہہ دیا کہ وہ سید نہیں ہیں اور عامر لیاقت یہ باتیں صرف اپنی طرف سے کہہ رہے ہیں۔

efbd4b5e444b943bd6419800def4755d

واضح رہے کہ چند روز قبل عامر لیاقت نے دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد اپنی تیسری شادی  کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی تیسری شادی سے متعلق اعلان کرتے ہوئے خاص طور پر بتایا کہ دانیہ کا تعلق سید خاندان سے ہے، اور وہ جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجیب الطرفین سادات گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔تاہم اب ان کے سسر نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

 

مصنف کے بارے میں