پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو فتح کے لیے 194 رنز کا ہدف 

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو فتح کے لیے 194 رنز کا ہدف 
سورس: file

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو فتح کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کو بلے بازی کی دعوت دی ۔ 

پشاور زلمی کی طرف سے حضرت اللہ زازئی نے 50 ، محمد حارث نے 49 ، شعیب ملک نے 31 رنز کی اننگز کھیلی ۔ کرس جورڈن  نے تین، محمد نبی ، قاسم اکرم اور عمید سیفنے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ 

مصنف کے بارے میں