لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ دینے سے گریز

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ دینے سے گریز
سورس: File

اسلام آباد: الیکشن کمیشن  نے  پنجاب میں الیکشن کی تاریخ طے کرنے کےلئے گورنر پنجاب سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ کل ملاقات کےلئے وقت مانگ لیا ۔

الیکشن کمیشن کے مشاورتی اجلاس میں گورنر پنجاب سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے کل مشاورت کیلئے گورنر پنجاب کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے کہا گیاہے کہ گورنر پنجاب عدالت کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب کے عام انتخابات کی تأریخ طے کرنے کے کل مناسب وقت دیں۔

مصنف کے بارے میں