• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا
    • سعودی عرب ،ری انٹری ویزے پر غیر ملکی کے اہل خانہ کا فائنل ایگزٹ نہیں لگ سکتا
    • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
    • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
  • پاکستان
    • ساری کرپشن یونین کا احتساب ہو گا ، وزیراعظم عمران خان
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی  ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
    • ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور آخری سانس تک لڑیں گے:ترجمان ...
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیرکو سنائے گی
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • او آئی سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی
    • پی ایس ایل 4 :آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
    • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
    • پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
    • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
    • علی ظفر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں
    • ملائکہ اروڑا نے اپنی طلاق سے متعلق نئے انکشافات کر دیئے
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • ساری کرپشن یونین کا احتساب ہو گا ، وزیراعظم عمران خان
  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی  ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
  • سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا
  • ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور آخری سانس تک لڑیں گے:ترجمان پاک فوج
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیرکو سنائے گی
  • بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا
  • 'بھارتی حکومت اور میڈیا کی جنونیت بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کیلئے خطرہ ہے'
  • سعودی عرب ،ری انٹری ویزے پر غیر ملکی کے اہل خانہ کا فائنل ایگزٹ نہیں لگ سکتا
  • او آئی سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی
  • پی ایس ایل 4 :آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
  • 'بدقسمتی سے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے'
  • برگر نہ لانے پر بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ
  • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
  • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
  • کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
  • وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا
  • حب ڈیم میں 22 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا
  • عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
  • وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

یو۔سی براؤزر ہے تیار اپنے پاکستانی صارفین کو حیران کرنے کے لیے ؛  مہوش حیات ہوں گی نیا چہرہ

ٹیکنالوجی 
 12:25 PM, 13 Jan, 2017
شیئر کریں !
یو۔سی براؤزر ہے تیار اپنے پاکستانی صارفین کو حیران کرنے کے لیے ؛  مہوش حیات ہوں گی نیا چہرہ

 لاہور:  یو۔سی ویب، علی بابا گروپ کے موبائل بزنس ڈویژن  کی کمپنی ہے جو کہ پاکستان میں اپنے براؤزر کی لانچ کے لیے ہے بالکل تیار۔


ضرور پڑھیں: سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا

اس سلسلے میں کمپنی اپنے فلیگ شپ برؤزر، یو سی براؤزر کو پاکستانی صارفین کے لیے ایک سنسنی سے بھرپور ٹی وی کمرشل  کے ذریعے متعارف کروا رہی ہے۔

اس ایکشن سے بھرپور ٹی وی کمرشل میں دو انتہائی ٹیلنٹڈ پاکستانی کام کر رہے ہیں: مہوش حیات، جن کا ہے مرکزی کردار اور نبیل قریشی، باکس آفس ہِٹ فلم " نامعلوم افراد" اور "ایکٹر ان لاء"  کے ڈائریکٹر، جو پس پردہ کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس اشتہار میں یو ۔سی براؤزر کی باقی تمام براؤزرز کے مقابلے میں تیز ترین اسپیڈ کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔ 

اشتہار کا آغاز ایک ایکشن فلم کےسین سے ہوتا ہے جس میں ہم مہوش حیات کو ایک بالکل نئے روپ میں دیکھتے ہیں؛ایک سوپر ہیرو جسے ایک خطرناک مشن مکمل کرنا ہے۔

پاکستانی ٹی وی کمرشلز تو کیا، پاکستانی سلور اسکرین پر بھی ابھی تک ایک کُول فی میل سوپر ہیرو بالکل  نہیں  آئی۔ اس  کمرشل میں یو سی براؤزر کے دو اہم فیچرز: تیز ویڈیو بفرنگ اور تیز  ڈاؤن لوڈنگ  کو منفرد اور  اچھوتے انداز میں   پیش کیا گیا ہے۔

عام صارفین کی ضروریات کے مطابق  یو۔سی براؤزر  ان تمام مشکلات کا حل فراہم کرتا ہے ، جو  ایک عام انٹرنیٹ یوزر کو سُست  وڈیو بفرنگ اور  ڈاؤن لوڈنگ  میں  پیش آتی ہیں۔

ضرور پڑھیں:  ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور آخری سانس تک لڑیں گے:ترجمان پاک فوج

اپنی مخصوص  کلاؤڈ کمپیو ٹنگ ٹیکنالوجی  اور یو 3 کیرنیل کے ساتھ، یو۔ سی براؤزر اپنے صارفین کو دے گا تیز اور بہت باسہولت  ویب سرفنگ کا  تجربہ۔ کینی یے، جنرل مینجر، اوور سیز  بزنس ، علی بابا موبائل بزنس گروپ  کے مطابق،

 " پاکستان میں، آن لائن وڈیو  دیکھنا اور ڈاون لوڈنگ  ہمارے یوزر  کی  دو اہم  سرگرمیاں ہیں۔ بہر حال، انٹرنیٹ کی آہستہ رفتار کی وجہ سے  اس میں مداخلت  ہوجاتی ہے۔ ہم ٹیکنالوجی کی اس  صورتِ حال کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

 جس سے یوزر کو  آسان اور تیز  براؤزنگ، ڈاؤن لوڈنگ، لوکل خبریں، وڈیوز، میوزک وغیرہ کی جانب   تیز  اور آسان رسائی   کی آفر   دستیاب ہو گی۔

یو۔سی براؤزر  چین، انڈونیشیا، روس اور بھارت میں کامیابی کے بعد اب پاکستانیوں کے لیے  اپنے براؤزنگ  کے  تجربے کو  بڑھانے  کے لیے تیار ہے۔ تو   یو۔سی براؤزر کے ساتھ آہستہ بفرنگ ، انتظاراور  بغیر  کسی رکاوٹ کے تیز ترین اسٹریمنگ اور  سرفنگ    کا آغاز کریں !

 یو۔ سی ویب کے بارے میں

ضرور پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیرکو سنائے گی

یو۔سی ویب انکارپوریشن (یو۔سی ویب) علی بابا موبائل بزنس گروپ  کا بزنس ہے اور  موبائل انٹرنیٹ سافٹ وئیر اور سروسز فراہم کرنے میں ایک بڑا نام  رکھتا ہے۔   

2004 میں اپنے آغاز سے، یو۔سی ویب کا مشن رہا ہے کہ دنیا بھر کے تمام افراد کو بہترین موبائل انٹرنیٹ سروس  مہیا ہو۔ یو سی براؤزر،  جو کہ یو۔سی ویب کی فلیگ شپ  پراڈکٹ ہے، تمام بڑے آپریٹنگ سسسٹمز  پر کام کر سکتی ہے اور 11 زبانوں میں موجود  ہے  جن میں انگریزی، روسی ، انڈونیشین، ویتنامیز  زبانیں شامل ہیں۔

جون 2016  میں  یو۔ سی براؤزر  کے دنیا بھر کے ماہانہ  ایکٹو   یوزرز کی تعداد 420 ملین  تک پہنچ گئی تھی۔ یو۔سی ویب اور یو۔سی براؤزر کے بارے میں مزید معلوماتwww.ucweb.com   پر  دیکھی جاسکتی ہیں۔

شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

ایسے معروف اداکار جنہوں نے اپنے مدا حوں سے شادی کی، نام جان کر آپ ...

02:14 PM, 7 Oct, 2017
Share it !

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان کر ...

02:19 PM, 23 Aug, 2017
Share it !

پشاور میں خود کش دھماکے سے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور محافظ سمیت شہید

09:25 AM, 24 Nov, 2017
Share it !

تازہ ترین

ساری کرپشن یونین کا احتساب ہو گا ، وزیراعظم عمران خان

05:38 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی  ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے ...

05:10 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ ...

03:29 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr