سیئول: جنوبی کوریا نے دوسرے ممالک سے 30 لاکھ سے زائد انڈے منگوا لیے۔

جنوبی کوریا برڈ فلو کی وجہ سے انڈوں کی زبردست قلت اور اس کی بلند قیمتوں کو قابو میں کرنے کی کوششوں کے تحت دوسرے ممالک سے 30 لاکھ تازہ انڈے درآمد کر رہا ہے۔27 جنوری سے ان کا نیا قمری سال شروع ہونے والا ہے ،جس کے دوران بہت سے روایتی کھانے تیار کرنے کے لئے ان انڈوں کو استعمال کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں