انٹرنیٹ پر اس تصویر نے لاکھوں افراد کو اپنا سر پکڑنےپر مجبور کر دیا۔۔۔!!!

انٹرنیٹ پر اس تصویر نے لاکھوں افراد کو اپنا سر پکڑنےپر مجبور کر دیا۔۔۔!!!

انٹرنیٹ پر اس تصویر نے لاکھوں افراد کو اپنا سر پکڑنےپر مجبور کردیتے ہیں۔

اس تصویر میں لوگوں کو سمجھ نہیں آرہیا کہ کیا گڑبڑ چھپی ہوئی ہے۔جیسے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں خاتون ایک بستر کے اوپر گھٹنے موڑے بیٹھی ہوئی ہیں۔مگر جب لوگ اسے دیکھتے ہیں انہیں یقین نہیں آتا کہ کیا واقعی اس خاتون کی تین ٹانگیں ہیں؟

متعدد افراد نے تو تسلیم کیا ہے کہ وہ کافی دیر تک اس تصویر کو دیکھتے رہے اور پھر بھی انہیں سمجھ نہیں آیا کہ اس میں کیا گڑبڑ یا چیز چھپی ہوئی ہے۔کچھ نے دعویٰ کیا کہ یہ خاتون ایک بھورے رنگے کے تکیے کے اوپر بیٹھی ہوئی جو اس کی تیسری ٹانگ لگ رہی ہے حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں۔مگر کچھ افراد کے لیے اس میں موجود گڑبڑ کو پکڑنا بہت آسان ہے۔کیا آپ نے اسے پکڑا یا اندازہ لگایا کہ کیا ہوسکتا ہے؟

اگر نہیں تو جواب تصویر میں موجود ہے مگر ہم بھی بتا دیتے ہیں کہ یہ خاتون ایک بھورے رنگ کے گلدان کو پکڑے ہوئے بیٹھی ہوئی ہیں اور یہی ان کی تیسری 'ٹانگ' بھی ہے۔

مصنف کے بارے میں