سائنسدانوں نے ایسی غذائیں بتا دیں جو مردوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں ۔۔۔!!!

سائنسدانوں نے ایسی غذائیں بتا دیں جو مردوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں ۔۔۔!!!

نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ مردوں کو کون کون سی غذائیں زیادہ کھانے کی ضرورت ہے۔

 ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے کچھ غذاﺅں کا استعمال بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے. ان غذاﺅ ں میں چاکلیٹ بھی شامل ہے جو ذہنی دباﺅ میں کمی لاتا ہے اور دوران خون کو بہتر کرتا ہے اس کی وجہ سے سیر وٹونن اور ڈوپامین ہارمونز کی افزائش ہوتی ہے جو جنسی تحریک کو بڑھاتی ہے.

اسی طرح پروٹین سے بھرپور بی پولن اور شہد بھی مفید ثابت ہوتا ہے زنک اور وٹا من بی سے بھرپور جھینگے بہت فائدہ مند ثابہت ہوتے ہیں تربوز میں پایا جانے والا لائیکو پین اور سٹرولائن خون کی نالیوں کو صاف اور وسیع کرتا ہے جس کے نتیجے میں دوران خون بہتر ہو جاتا ہے اسی طرح ادرک ، مرچ بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں انجیر فیرومون نامی کیمیکل کی افزائش میں مدد کار ثابت ہوتا ہے اور اسے فرٹیلیٹی کیلئے بھی بہترین قرار دیا جاتا ہے ۔

مصنف کے بارے میں