بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا، منی بجٹ آسانی سے پاس کرالیں گے: شیخ رشید

بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا، منی بجٹ آسانی سے پاس کرالیں گے: شیخ رشید
سورس: File

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا ہے ۔ منی بجٹ کو آسانی سے پاس کرالیں گے۔ 

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چھوٹی گاڑیوں، نمک اور مرچ پر ٹیکس ختم یا کم کیا جار ہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے منی بجٹ منظور کرانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔ انشاءاللہ بجٹ پاس ہوجائے گا۔ 

مصنف کے بارے میں